Pages

Tuesday 24 March 2015

لاہورمیں اسٹیج اداکارہ شانزے خان پر قاتلا نہ حملہ


پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
لاہور: گلبرگ کے قریب نامعلوم افراد نے شانزے خان کی گاڑی پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا  تاہم وہ محفوظ رہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ شانزے خان قذافی اسٹیڈیم ہال میں اسٹیج شو کرکے اپنے گھروالوں کے ساتھ واپس جارہی تھیں کہ 6 موٹر سائیکلوں پر سوار 12 افراد نے گلبرگ سینٹرپوائنٹ پر ان کی گاڑی کو گھیراؤ کر کے فائرنگ اور پتھراؤ شروع کردیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

No comments:

Post a Comment